Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’سہولیات نہیں‘، زیارت کی نصف آبادی کی سردیوں میں نقل مکانی

زیارت بلوچستان کا ایسا منفرد شہر ہے جہاں کی نصف سے زائد آبادی ہر سال تین سے چار ماہ کے لیے علاقہ چھوڑ کر دوسرے اضلاع کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہوتی ہے۔  اس کی وجہ کیا ہے جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: