Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

ریاض میں چار روزہ ہیومن ریسورس اینڈ لیبر سروسز ایکسپو منعقد

ریاض میں چار روزہ ہیومن ریسورس اینڈ لیبر سروسز ایکسپو کا انعقاد کیا گیا ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز جواد سہراب ملک سمیت سفیر پاکستان احمد فاروق اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: