Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

تبوک: ڈاکٹر خالد عارف جمیل کی طرف سے افطار ڈنر

تبوک( طارق نور الہی)تبوک کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر خالد عارف جمیل نے رمضان المبارک کی مناسبت سے مقامی ہوٹل میں کمیونٹی کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں تبوک کے معروف ڈاکٹرز کے علاوہ کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر بچوں کے لئے کیک بھی کاٹا گیا۔ ڈاکٹر خالد کے صاحبزادے اسماعیل اور صاحبزادی فاطمہ نے کیک کاٹا۔ تقریب میں خواتین کے علاوہ بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: