Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

تیونس میں دھات پر کندہ کاری، ’ڈر ہے یہ پیشہ ختم ہو جائے گا‘

تیونس کے رہائشی محمد امین نے نوعمری میں تانبے، چاندی اور سونے پر کندہ کاری کا کام سیکھنا شروع کیا تھا اور اب وہ اگلی نسل کو یہی کام مفت سکھاتے ہیں۔ محمد امین کا کہنا ہے کہ وہ اس روایت کو نسل در نسل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: