Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ابوبکر میمن کی طرف سے افطار پارٹی اور ڈنر کا اہتمام

جدہ(جاوید راہو)پاکستان بزنس کمیونٹی سعودی عرب کے صدرابوبکر میمن نے کمیونٹی نے سرکردہ افراد کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔شرکت کرنے والوں میں نظیر احمد میمن، ڈاکٹر اختر حسین میمن ،فضل الرحمن میمن، ڈاکٹر طارق میمن،جنرل منیجر پی آئی اے امتیاز بھٹو، ڈاکٹر سلطان بشیر، قاسم دستی،چوہدری اعظم، چوہدری عبدالوحید،عنایت جاڑا، مسعود پوری، سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز، میڈیا کے شعبے سے تعلق رکھنے والے امیر محمد خان، اسد اکرم، جمیل راٹھور، سراج وہاب، عامل عثمانی اور محمد امانت اللہ شامل تھے۔
 
 

شیئر: