Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 مئی ، 2026 | Thursday , May   07, 2026
جمعرات ، 07 مئی ، 2026 | Thursday , May   07, 2026

ذائقے میں لاجواب کھگا مچھلی جو دریائے سندھ کی پہچان ہے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=SpFfGjSEVTg [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/SpFfGjSEVTg.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کھگا مچھلی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب سے دریائے سندھ بہہ رہا ہے تب سے اس کا بھی وجود ہے۔ کھگا مچھلی سندھ سے پورے پاکستان میں پہنچائی جاتی ہے جو ذائقے میں بھی لاجواب ہے۔ سکھر سے اردو نیوز کی ام کلثوم کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: