پانچ ہزار کے اصلی نوٹ کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے؟
پانچ ہزار کے اصلی نوٹ کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے؟
جمعہ 22 دسمبر 2023 9:42
عام آدمی کے لیے پامچ ہزار یا کسی بھی اصلی یا نقلی نوٹ کی پہچان کرنا مشکل ہو سکتا ہے لیکن سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ ہزار کے اصلی نوٹ کو پہچاننے کے لیے کچھ ہدایات جاری کی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔