Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

سائیکل رکشہ آرٹ، ’یہ سب بنگلہ دیش کا ورثہ ہے‘

بنگلہ دیش میں چلنے والے سائیکل رکشوں پر خوبصورت نقش و نگار دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ بنگلہ دیش میں سائیکل رکشہ کی جگہ موٹر رکشوں اور گاڑیوں نے لے لی ہے، لیکن آج بھی بہت سے لوگ اس روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: