Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’ہمارا ورثہ پنجابی زبان جو مر رہی ہے بلکہ مر چکی ہے‘

لاہور میں ’پنجابی پرچار‘ تنظیم اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام تین روزہ انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس کا آغاز ہوا ہے۔ کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 30 سے زائد پنجابی سکھ دانشور، لکھاری، صحافی، بزنس مین اور سوشل ایکٹوسٹ حصہ لے رہے ہیں۔ مزید یکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ایب یوسفزئی کی رپورٹ میں۔

شیئر: