Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سرکاری ملازمین کو پیشگی تنخواہ دینے کاشاہی فرمان

جدہ ....خادم حرمین شریفین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کو رمضان المبارک کی تنخواہ 2شوال کے بجائے 23رمضان 18جون اتوار کو تقسیم کی جائیگی۔ وزارت خزانہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی کو ہدایت دیدی گئی ہے کہ وہ تمام بینکوں کو سرکاری ملازمین کی تنخواہ 18جون 2017ءکو جاری کرنے کی منظوری دیدے۔
 

شیئر: