Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کوئٹہ میں گیس لیکج کے حادثات کو روکنے کے لیے ڈیوائس متعارف

کوئٹہ میں گیس لیکیج کے حادثات پر قابو پانے کے لیے ایک ایسی ڈیوائس متعارف کرائی گئی ہے جو لیکیج کا پتہ لگانے کے بعد فوراً مین والو کو بند کر دے گی اور صارف کو موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دے گی۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: