Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جدہ:گیس سیلنڈرپھٹنے سے 4جھلس گئے

جدہ.... بنی مالک محلے کے فلیٹ میںگیس سیلنڈر پھٹنے سے 4مصری شہری جھلس گئے۔ زخم دوسرے درجے کے ہیں۔ علاج کیلئے کنگ عبدالعزیز اور کنگ فہد جنرل اسپتالوں میں داخل کردیئے گئے۔ شہری دفاع نے آگ پر قابو پالیا۔

شیئر: