Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 213.67 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 19 دسمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 213.67 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ پیر کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 213.09 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 244.19 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.84 اور18 قیراط 183.14 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,051.21 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,148.88 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,344.24 ریال رہی۔
جبکہ ایک کلوگرام سونا 245,900.49 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: