Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کفالت تبدیل کرانے کے بعد اقامہ کارڈ دوبارہ پرنٹ کیوں کرانا ہو گا؟

سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ کفالت کی تبدیلی کے بعد نیا اقامہ کارڈ بنوانا انتہائی ضروری ہے۔ کیا کفالت کی تبدیلی کے بعد نیا اقامہ کارڈ پرنٹ کروانا بھی ضروری ہے؟ اس حوالے سے مزید بتا رہے ہیں عبدالستار اس پوڈکاسٹ میں۔

شیئر: