Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اونٹنی کی احسان مندی

جدہ .... اونٹنی نے اپنے خدمت گار سوڈانی کو آغوش میں لیکر اللہ تعالیٰ کے کلام”احسان کا بدلہ احسان کے سوا کچھ اور ہو سکتا ہے“ کو سچ ثابت کردیا۔ اونٹنی اپنے بچے کے سامنے اپنا دھیان رکھنے والے سوڈانی کو آغوش میں لیکر ایک طرح سے اسکے احسانات اور خدمات کا اعتراف کررہی ہے۔ ایسے دور میں جب آج انسان احسان فراموشی کو اپنی پہچان بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔ اونٹنی کا یہ انداز آج کے انسانوں کے ضمیر کو جگانے کیلئے کافی ہے۔
 

شیئر: