Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے ’پاک امارات دوستی‘ پر ترانہ ریلیز

ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے ’پاک امارات دوستی‘ پر ترانہ اور ڈاکیومنٹری ریلیز کی گئی ہے۔ ابوظبی میں سجنے والی اس رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی فنکاروں نے ثقافتی رنگ پیش کر کے سماں باندھ دیا۔ پاک یو اے ای دوستی پر ترانہ پاکستانی شاعر شہاب الدین شہاب نے لکھا اور اس کو معروف گلوکار رحیم شاہ نے گایا ہے۔ ابوظبی سے کاشان تمثیل کی رپورٹ

شیئر: