Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کمبوڈیا کی ’ٹک ٹک لیڈی‘ جن کی ڈرائیونگ کے سب ہی مداح

ملیے کمبوڈیا کی ’ٹک ٹک لیڈی‘ سے جن کی ڈرائیونگ کے مقامی شہری ہی نہیں بلکہ غیرملکی سیاح بھی فین ہیں۔ کچھ برس پہلے تک کمبوڈیا میں خواتین کے لیے ’ٹک ٹک‘ نامی سواری چلانا اتنا عام نہیں تھا لیکن اب رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: