Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 208.89 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 13 دسمبرکو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تواصل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 208.89 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 209.70 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 238.73 ریال، 22 قیراط ایک گرام 218.68 اور 18 قیراط 179.05 ریال رہی ہے۔
یاد رہے کہ سعودی عوب میں سونے کے فی گرام نرخوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا تھا، اب اس میں کمی آرہی ہے۔

شیئر: