آپ میں سے شاید کچھ لوگوں نے بچپن یا لڑکپن میں تانگے یا بگھی کی سواری کی ہو گی۔ آج ڈیزل، پیٹرول اور بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے دور میں بگی کی سواری نایاب ہو گئی ہے۔ کراچی کے محمد ہاشم 35 برس سے بگھی چلا رہے ہیں اور برطانوی شاہی سواری کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔