Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی وزیر دفاع کا رابطہ

دونوں ملکوں کی وزارت دفاع کے درمیان تعلقات اور تعاون کا جائزہ لیا گیا۔( فوٹو: عرب نیوز)
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے منگل کو برطانوی ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں دوست ملکوں کی وزارت دفاع کے درمیان تعلقات اور تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور کشیدگی کم کرنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: