Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

شہزادہ فیصل بن سلمان کنگ عبدالعزیز اکیڈمی کی مجلس عاملہ کے سربراہ مقرر

کنگ فہد نیشنل لائبریری کی سکریٹریز کونسل کا سربراہ بھی بنایا گیا ہے ( فوٹو: عرب نیوز)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد کی درخواست پر شہزادہ فیصل بن سلمان کو کنگ عبدالعزیز اکیڈمی کی مجلس عاملہ کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
اس سے پہلے شاہ سلمان نے شہزادہ فیصل بن سلمان کو نجی مشیر بدرجہ وزیر تعینات کیا تھا۔
سرکاری خبر رساں ادارے ایس ہی اے کے مطابق شاہی فرمان میں ہدایت کی گئی کہ اکیڈمی کے ضوبط کے مطابق مجلس انتظامیہ کی تشکیل کی ضروری قانونی کارروائی مکمل کرلی جائے۔
علاوہ ازیں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شہزادہ فیصل بن سلمان کو کنگ فہد نیشنل لائبریری کy سکریٹریز کونسل کا سربراہ مقررکردیا۔

شیئر: