Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

دمام میں جادو گر عورت گرفتار

دمام ..... الامر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ریجنل ترجمان ناصر الخالدی نے کہا ہے کہ علاقائی پولیس کے تعاون سے افریقی جادوگرنی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزمہ کے قبضے سے جادوٹونہ میں استعمال ہونے والی اشیاءاور تعویذ بھی برآمد ہوئے ۔ الخالدی نے سبق نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اسلام میں جادو گروں کی خدمات حاصل کرنے کی سختی سے ممانعت ہے اس لئے ان کامو ں سے اجتناب برتیں جو آپکے عقیدے کو تباہ کرنے کا موجب بن سکتا ہے ۔ 
 

شیئر: