Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مسجد الحرام میں بچی اپنی والدہ کو بارش سے بچانے کےلیے چھتری لیے کھڑی رہی

مکہ مکرمہ اور گردو نواح کے علاقوں میں سنیچر کو بارش ہوئی تاہم  مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ الاخباریہ ٹیلی ویژن کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد الحرام میں ایک بچی اپنی والدہ کو بارش سے بچانے کے لیے چھتری لیے کھڑی ہے۔

شیئر: