Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

ریڈ سی فلم انٹرنیشنل فیسٹیول میں پاکستانیوں کے لیے بہت مواقع ہیں: ہما جمیل

ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے والی پاکستانی پروڈیوسر ہما جمیل کا کہنا ہے کہ یہ فیسٹیول دنیا بھر کے فلمسازوں اور اداکاروں سے ملنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے جدہ میں اردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فیسٹیول میں چار پاکستانی فلموں کی سکریننگ ہوئی ہے۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: