Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

مستقبل میں مزید سعودی کمپنیاں پاکستانی مارکیٹ میں آئیں گی: سعودی کمرشل اتاشی

پاکستان میں سعودی عرب کے کمرشل اتاشی مبشر بن عبداللہ الشھری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تجارتی تعلقات کا حجم سال 2023 تک 16 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی کوشش ہے کہ تجارت میں مزید اضافہ ہو۔ مبشر بن عبداللہ الشھری نے امید ظاہر کی کہ ہم اپنے اہداف کو حاصل کر لیں گے۔

شیئر: