Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

شیشانی صدر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جدہ پہنچ گئے

’جدہ کے کمشنرشہزادہ بدر بن سلطان بن عبد العزیز نے ان کا استقبال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
شیشانی صدر رمضان قدیروف عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جدہ پہنچ گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ کے کمشنرشہزادہ بدر بن سلطان بن عبد العزیز نے ان کا استقبال کیا ہے۔
شیشانی صدر کا استقبال کرنے والوں میں جدہ کے میئر صالح بن علی الترکی، مکہ مکرمہ پولیس کے سربراہ جنرل صالح الجابری اور ایوان شاہی کے نمائندے احمد عبد اللہ بن ظافر بھی شامل تھے۔
 

شیئر: