Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سوات میں ’تاریخ رقم‘، مصالحتی کونسل میں خواتین کی نمائندگی

 سوات میں پہلی مرتبہ تنازعات کے حل کے لیے قائم کونسل میں خواتین، اقلیتوں، خواجہ سراؤں کو نمائندگی دی گئی ہے۔ مصالحتی کونسل (ڈی آر سی) کے ممبرز کس طرح لوگوں کے مسائل حل کرنے میں اُن کی معاونت کر رہے ہیں دیکھیے وقار احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: