Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن بھرے مجمع کے سامنے رو کیوں پڑے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=YM75ziSQQMI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/YM75ziSQQMI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کی بھرے مجمع کے سامنے رونے کی ویڈیو وائرل ہے۔
جس مجمع کے سامنے کم جونگ اُن رو رہے ہیں یہ دراصل شمالی کوریا کی ’نیشنل مدرز میٹنگ ہے‘ جس میں کم جونگ اُن شمالی کورین ماؤں سے آبادی بڑھانے کی اپیل کر رہے ہیں۔ کم جونگ اُن رو کیوں رہے ہیں دیکھیں اردو نیوز کے رمنا سعید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: