Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پاکستانی اداکار عدنان شاہ ٹیپو کی کمیونٹی سے ملاقات

ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستان کے اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد سے ملاقات کی ۔ فیسٹیول میں پاکستان کی فلم 'ان فلیمز' پیش کی جا رہی ہے جس میں عدنان ٹیپو کی اداکاری بھی ہے۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: