Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

سبز کچھوؤں نے کراچی کے ساحل سے رُخ کیوں موڑ لیا؟

معدومیت کے خطرے سے دوچار سبز کچھوے انڈے دینے کے لیے کراچی کے ساحل کا رخ کرتے ہیں۔ صوبہ سندھ کے محکمہ میرین وائلڈ لائف کے سربراہ اشفاق علی میمن کا کہنا ہے کہ ساحل پر کنکریٹ کی موجودگی کچھوؤں کے خاتمے کا باعث بن رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: