Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

شاہ سلمان مرکز کے سربراہ سے ریاض میں امریکی سفیر کی ملاقات

ضرورت مند ممالک میں انسانی اور امدادی صورتحال میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد اور انسانی خدمات کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ سے منگل کو ریاض میں امریکی سفیر ما ئیکل ریٹنی نے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ اور ما ئیکل ریٹنی نے ضرورت مند ممالک میں انسانی اور امدادی صورتحال میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عالمی سطح پر متاثرہ آبادیوں کےلیے غذائی تحفظ کو بہتر بنانے کی حکمت عملی اور شاہ سلمان مرکز اور امریکی ایجنسیی برائے بین الاقوامی ترقی کے درمیان تعاون اور شراکت داری کومضبوط کرنے کے طریقوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

شیئر: