Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

سعودی اور پاکستانی عوام ایک دوسرے کی فلمیں اور ڈرامے دیکھنا چاہتے ہیں، سعودی پریس اتاشی

پاکستان میں سعودی عرب کے پریس اتاشی ڈاکٹر نائف العتيبي نے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب پاکستانی نجی میڈیا اداروں کا کے ساتھ تعاون کو مزید بڑھانے کا خواہش مند ہے۔ مزید جانیے اس انٹرویو میں

شیئر: