Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

ریڈیو سے ڈینٹنگ پینٹنگ تک، ’جب تک سانس ہے گانے کا شوق رہے گا‘

راولپنڈی کی صدر مارکیٹ سے متصل ورکشاپ میں بطور کار پینٹر کام کرنے والے 67 سالہ اظہر کامل اپنی سریلی آواز کی بدولت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: