Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جدہ کا امیر ماجد پارک چار دن کے لیے بند، وجہ کیا؟

پارک اتوار سے بدھ تک بند رہے گا۔ (فوٹو عاجل)
جدہ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ امیر ماجد پارک اتوار سے چار دن کے لیے عارضی طور پر بند رہے گا۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق جدہ میونسپلٹی نے جمعرات کو ایکس اکاؤنٹ پر تفصیلات دی ہیں کہ پارک اصلاح ومرمت کے لیے  اتوار 3 دسمبر سے لے کر بدھ  6 دسمبر تک چار دن کے لیے بند رہے گا۔
جدہ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ وہ چار روزہ  بندش کے دوران اپنے تمام کام انجام دے دے گی۔ 
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 

شیئر: