Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز، رنویر سنگھ اور کترینہ کیف کی شرکت

جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ۔ بالی وڈ سٹار رنویر سنگھ ، کترینہ کیف ، کرن جوہر سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوں گے ۔مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔

شیئر: