Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

سوشو ڈاٹ پی کے: ’پاکستان کا اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم‘

پاکستان میں ’سوشو ڈاٹ پی کے‘ کے نام سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم متعارف کرایا گیا ہے تاکہ سوشل میڈیا صارفین کا ڈیٹا محفوظ رہے۔ ’سوشو ڈاٹ پی کے‘ کے بانی اسد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہ پلیٹ فارم پاکستانی اقدار کومدّنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ دیکھیے ذیشان سید کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: