Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

تعلیم کے حصول اور سہولیات کے متعلق کانفرنس منعقد

ریاض میں ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ بین الاقوامی یونیورسٹیوں کی جانب سے سٹالز لگائے گئے جس میں طلبا اور والدین نے ہائیر ایجوکیشن کے حصول اور دیگر سہولیات کے حوالے سے آگاہی کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: