Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

پاکستان عالمی ادارہ صحت کی سربراہی کیلئے منتخب

اسلام آباد...اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کی سربراہی کے لئے پاکستان کو منتخب کر لیا گیا ۔ڈائریکٹر جنرل وزارت صحت ڈاکٹر اسد حفیظ ایگزیکٹو بورڈ کے چیئرمین کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔ ایگزیکٹو بورڈ نے جینوا میں ڈاکٹر اسد حفیظ کو ڈبلیو ایچ او کی سربراہی کے لئے منتخب کیا۔ڈاکٹر اسد حفیظ اس سے قبل عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کے وائس چیئرمین کے طور پر کام کر رہے تھے۔ وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضال تارڑ نے قوم کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ پاکستان کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔ 

 

شیئر: