Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ریاض کے سویدی پارک میں پاکستانی ویک کا آغاز

ریاض سیزن کے زیر اہتمام پاکستانی ثقافتی ویک کا آغاز ہو گیا۔ سویدی پارک میں جاری ثقافتی ویک میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے افراد شرکت کر رہے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: