Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

امارات: اُڑتے جہاز میں انڈین جوڑے کی شادی

کہاوت ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں لیکن اس کا عملی مظاہرہ متحدہ عرب امارات میں مقیم انڈیا کے ایک جوڑے نے کیا۔ کاروباری شخصیت دلیپ پوپلے نے اپنی بیٹی کی ہوائی جہاز میں دوران پرواز شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ دبئی سے کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: