Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’پہلے گانا سناؤ پھر بال بناؤ‘، حجامت کے دوران سُر بکھیرنے والے ذوالفقار

پاکستان کے شہر لاہور میں رہنے والے کامران ذوالفقار پیشے کے اعتبار سے حجام ہیں لیکن سُریلی آواز میں گانے بھی گاتے ہیں۔ جو بھی ان سے بال بنوانے آتا ہے وہ گانے کی بھی فرمائش کرتا ہے۔ کامران ذوالفقار کا کہنا ہے کہ انہوں نے یوٹیوب اور دیگر ذرائع سے گائیکی کا فن سیکھا ہے۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ 
 

شیئر: