Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونا 211.27 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 26 نومبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 211.27 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ سنیچر کو بھی کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ  211.27 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 241.41 ریال، 22 قیراط ایک گرام 221.29 اور 18 قیراط 181.05 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,028.24 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,124.82 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,317.98 ریال اور ایک کلوگرام سونا 243,146.92 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: