Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

مکہ مکرمہ میں صفائی کے جدید انتظامات

مکہ مکرمہ ...مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے اس سال حرم شریف کے اطراف مقامات کی صفائی کیلئے شمسی توانائی سے چلنے والے کچرے کے ڈبے اور الیکٹرانک ویکیوم استعمال کئے۔ گالف گاڑیوں اور نئی مشینوں سے بھی فائدہ اٹھایا گیا۔ مقدس شہر کی سڑکوں اور محلوں کیلئے بھی صفائی کے انتظامات میں جدت لائی گئی۔

شیئر: