Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی خواتین کےخلاف بد زبانی پر فلسطینی سے پوچھ گچھ

مکہ مکرمہ .... گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے سوشل میڈیا پر سعودی خواتین اور قبائل کے خلاف بد زبانی کرنیوالے فلسطینی شہری مھند السویدان کے ساتھ تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ۔ جدہ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔ دریں اثناءکمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد نے فلسطینی شہری کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے اور آئندہ اسے کسی بھی قسم کا ٹھیکہ نہ دینے کے احکام جاری کر دئےے۔سوشل میڈیا پر فلسطینی شہری کے نازیبا تبصروں سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی ۔ 

شیئر: