Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’کیسے پریشان نہ ہوں‘، پاکستان سے جانے والے افغان تارکین کی زندگی اب کیسی؟

پاکستان اور افغانستان کےدرمیان طورخم بارڈر سے واپس جانے والے افغان تارکین وطن کے لیے افغانستان کی طرف عارضی کیمپ لگایا گیا ہے۔ کئی دنوں سے اس کیمپ میں رہنے والے افراد اپنے بچوں کے بارے میں فکرمند دکھائی دیتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: