Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لاہور کے سپیشل پیرا اولمپکس چیمپیئن ’پولیو سے آگاہی کے لیے‘ ورلڈ ٹور پر

لاہور کے رہائشی مصطفیٰ علی پولیو کے مرض کی وجہ سے چلنے پھرنے سے معذور ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے ویٹ لفٹنگ میں کئی قومی اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔ اب وہ پولیو کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کے لیے بائیک پر 80 ممالک کا ٹور شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: