Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

ریاض میں سائبر سکیورٹی کے حوالے سے سیمینار منعقد

ریاض میں سائبر سکیورٹی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ گلوبل انفارمیشن سکیورٹی سوسائٹی فارپروفیشنلز آف پاکستان کی جانب سے منعقد ہونے والی تقریب میں آئی ٹی ماہرین نے سائبر سکیورٹی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ مزید تفصیلات دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: