Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’وردی پہنی تو ڈر ختم‘، پشاور کی پہلی ایس ڈی پی او نایاب معیز

لاہور سے تعلق رکھنے والی پشاور کی پہلی خاتون ایس ڈی پی او سائلین کے مسائل سننے کے لیے پشتو زبان سیکھنے لگیں۔ وہ کہتی ہیں کہ پولیس کی وردی پہننے کے بعد سارے خوف ختم ہوجاتے ہیں۔ دیکھیے پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: