Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جلد کے دھبے دور کرنیکا علاج دریافت

انقرہ ..... ترک پروفیسر متلو آئدیمر نے جلد کے دھبوںکو دور کرنے کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ ترک یونیورسٹی کے فارمیسی فیکلٹی کے پروفیسر متلو آئدیمر نے طبی تحقیقات کے نتیجے میں جلد کے دھبوںکو دور کرنے کا علاج دریافت کیا ہے۔اس تحقیق کی ترکی کے سائنسی اور تحقیقاتی ادارے توبیتیک نے بھی تصدیق کی ہے۔ اس دریافت کے بعد ترکی اور بیرون ملک پیٹنٹ کی درخواست پر غور جاری ہے۔ پیٹنٹ حاصل کرنے کے بعد جلد کے دھبوں کو دور کرنے کے اس علاج کو مشرق وسطیٰ ،ایشیا اور یورپ کو برآمد کیا جائے گا۔ 

شیئر: