Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

چنگ چی کی رجسٹریشن کے لیے ڈیڈ لائن، ’غریب چلاتا ہے پابندی نہیں لگ سکتی‘

حکومت پنجاب نے چنگ چی رکشے کی رجسٹریشن کے لیے صرف ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔ اس کے بعد غیرمنظور شدہ رکشوں کو مستقل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ لاہور سے اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: